چنیوٹ: پنجاب کے شہر چنیوٹ میں ادھار کی رقم واپس مانگنا جرم بن گیا جہاں 5 ہزار روپے واپس مانگنے پر دوست نے دوست کو ہی قتل کر دیا۔ واقعہ تھانہ سٹی کے علاقے چاہ متو والا میں پیش آیا…
اہم خبریں
کراچی: دھابے جی کے مقام پر کراچی واٹر کارپوریشن کی پانی سپلائی کی لائن پھٹنے کے ساتھ ہی سائٹ اور دیگر انڈسٹریل ایریاز کو زیر زمین پانی سپلائی کرنے والے ٹھیکیداروں نے بھی ہڑتال کر دی جس کے باعث انڈسٹریل…
کراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے متعلق آج کسی پیشرفت کا امکان نہیں ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف…
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین اور اداکار راج پال یادیو کو تہاڑ جیل منتقل کردیا گیا۔ راج پال کے لیے دہلی ہائیکورٹ کا فیصلہ محض ایک قانونی حکم نہیں بلکہ مالی بدعہدی، عدالتی نرمی کے غلط استعمال اور وعدہ…
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم کر دیا۔ موڈیز کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بینکنگ ماحول بتدریج بہتر ہو رہا ہے، اگلے 12 سے 18 ماہ کے دوران…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک پولیس لاہور کے لیے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنیں گے اور پہلے مرحلے میں…
پاکستان بزنس فورم (پی بی ایف) نے حکومت سے ڈبا پیک دودھ والی کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان بزنس فورم کا کہنا ہے کہ ڈیری مصنوعات روزمرہ کی ضرورت ہے لیکن اس پر کوئی چیک نہیں،…
امریکی کانگریس آج بدنام زمانہ فنانسر جیفری ایپسٹین کی قریبی ساتھی گھسلین میکسویل سے بند کمرے میں بیان ریکارڈ کرے گی، تاہم امکان ہے کہ وہ سوالات کے جواب دینے سے انکار کر دیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دے دیا۔ گروپ سی کا یہ میچ کلکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جارہا ہے جہاں اٹلی نے…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے اسیر بانی عمران خان کے دو صاحبزادے قاسم خان اور سلیمان خان لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے ویزا حاصل نہ کر سکے۔ رپورٹ کے مطابق ان کی درخواستوں میں کچھ تکنیکی خامیوں کی…
