لندن: رواں سال 29 ہزار سے زائد افراد غیر قانونی طور پر برطانیہ میں داخل ہوئے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اس سال اس میں اضافہ…
اہم خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ رولز بنانے کیلئے ججز سے رائے لی تھی اور جن ممبران کو اعتراض ہے وہ تحریری رائے دیں۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے…
کراچی: سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سیلابی ریلے کی سب سے زیادہ خطرناک صورتحال اس وقت پنجند اور تریموں کے مقامات پر ہے جبکہ گڈو کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے لیکن…
پنجاب کے شہر جلال پور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے کے بعد شدید سیلاب کی صورتحال نے تباہی مچا دی ہے۔ دریا چناب میں پانی کا بہاؤ خطرناک حد تک بڑھنے سے جلالپور پیروالا سمیت ملحقہ علاقوں میں متعدد بستیاں…
کراچی: پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ 7 ستمبر کی رات پاکستان بھر میں مکمل چاند گرہن دیکھا جا سکے گا، فلکیات کے شوقین افراد، طلبہ اور عام عوام اس دلکش فلکیاتی منظر…
لاہور: پنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 75 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم ضبط کر لی۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے184گوداموں کی چیکنگ کی…
ملتان کی تحصیل جلال پور میں سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے والی کشتی الٹنے کی وجہ سامنے آگئی۔ گزشتہ روز جلال پور میں سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے والی کشتی الٹ گئی تھی، کشتی الٹنے کے نتیجے میں خاتون اور …
کراچی: ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر گیا جس کے زیر اثر سندھ سمیت کراچی میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بھارت سے آنے والا ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر کے…
اسلام آباد: قومی ائیرلائن کی آڈٹ رپورٹ برائے 23-2021 میں 1118 پروازوں کا صرف ایک یا دو مسافروں کے ساتھ آپریٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قومی ائیرلائن کی 816 پروازیں صرف ایک مسافر کے ساتھ روانہ…
پنجاب میں بدترین سیلابی صورتحال کی وجہ سے 7 لاکھ سے زائد بچوں کا تعلیمی سلسلہ عارضی طور پر رُک گیا۔ حالیہ بدترین سیلاب نے پنجاب میں شعبہ تعلیم سمیت تمام شعبوں کو ہی بری طرح متاثر کیا ہے۔ اس حوالے…
