اہم خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ  مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہےکہ …

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے صدر آصف زرداری کے استفعفے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر  زرداری کے استعفے کی باتیں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں،…

ریاست راجستھان میں بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیر فورس کا جیگوار طیارہ راجستھان کے شہر چھرو میں گرکر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا جب کہ 2…

عالمی فوجداری عدالت (ICC) کے ججوں نے امیرِ طالبان ہبتہ اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے ان طالبان رہنماؤں پر خواتین کے خلاف امتیازی سلوک اور ان کے بنیادی حقوق سے محروم رکھنے…

پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ 10 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے اور…

اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا ہےکہ پاکستان اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کرے گا۔  طارق فضل چوہدری نے کہا کہ عرب ممالک معاہدہ ابراہیمی پر رضامندی ظاہر کریں یا نہیں لیکن پاکستان اسرائیل کو کسی صورت…