اہم خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے اندازے کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے دوران پانچ بھارتی جنگی طیارے مار گرائے گئے تھے۔ وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن اراکینِ کانگریس سے خطاب…

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے 40ارب روپے کے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں 8 اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں 2 سرکاری افسر، 2 بینکر زاور 4 ٹھیکیدار شامل ہیں۔ جعلی چیکوں کی منظوری ودستخط،جعلی تعمیراتی فرمز،اے جی…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف اخبار وال اسٹریٹ جرنل پر مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔  یہ تنازع ایک 2003 کے مبینہ خط پر اٹھا ہے جو جیفری ایپسٹین کو سالگرہ کے موقع پر لکھا گیا تھا۔…

کراچی: ٹڈاپ میگا کرپشن کیس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو عدالت نے تمام مقدمات سے بری کردیا۔  کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعظم اور موجودہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر پابندیاں لگیں اور ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ محمد…

بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار دھیرج کمار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ’روٹی کپڑا اور مکان’ اور ’سرگم’ جیسی ہٹ فلمیں دینے والے دھیرج کمار کا شمار بالی ووڈ کے منجھے ہوئے اداکاروں میں ہوتا تھا۔ وہ…

TIANJIN: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارت اور اسرائیل کے جنگی جنون کو ناقابل قبول اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی بشمول ریاستی دہشت گردی، تمام اقوام کے…