لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب حکومت اور ترکی کی معروف توانائی کی کمپنی ذورلوانرجی ہولڈنگ کے مابےن قائداعظم سولرپارک بہاولپور مےں100مےگاواٹ کے سولرپاور پلانٹ لگانے کے معاہد ے پر دستخط کی تقرےب ماڈل ٹاو¿ن مےں منعقد ہوئی،وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف…
اہم خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاناما کیس میں وزیراعطم نواز شریف کے صاحبزادوں حسین اور حسن نواز نے قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم الثانی کی جانب سے لکھا گیا ایک اور خط سپریم کورٹ میں پیش کر دیا۔سپریم کورٹ میں پاناما کیس…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اور حکومتی ارکان کی آپس میں ہاتھا پائی ہوئی۔ کچھ ارکان دونوں جماعتوں کے ارکان کو چھڑاتے رہے مگر کسی نے ان کی ایک نہ سنی۔ شاہد خاقان عباسی اور…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت کے دوران وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز نے اضافی دستاویزات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا، جس…
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو کی ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کی کوششوں کا اعتراف پلڈاٹ اور ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کیا ہے،بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ…
اسلام آباد (این این آئی، آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اصل دستاویزات حکومت کے پاس ہی ہیں اگر مریم نواز ٹرسٹی ہیں تو ان کے پاس ثبوت ہونا چاہیے ¾ ہم عدالت…
اسلام آباد (آئی این پی) موثر انتخابی اصلاحات کے نفاذکے لئے سیاسی جماعتوں سے آئین کی اہلیت سے متعلق 62،63 میں ممکنہ تبدیلیوں کے بارے میں تجاویز طلب کر لی گئیں، پارلیمینٹرینز کی اہلیت سے متعلق اس ضابطہ کار میں…
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار بنانے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے ہیں۔ حکمنامہ کے تحت امریکہ میں غیرقانونی طریقے سے گھسنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاﺅن بھی کیا جائے…
اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل خان نے ریمارکس دیئے کہ آپ ٹرسٹی ہیں آپ کو اثاثوں کا علم ہونا چاہئے، اگر زنجیر نہ ٹوتی ہو تو ہم تمام کڑیاں…
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جاپان کو قریبی دوست اور قابل اعتماد اقتصادی شراکت دار سمجھتا ہے‘ پاکستان تجارت‘ سرمایہ کاری‘ بنیادی ڈھانچے‘ توانائی کے شعبوں میں باہمی تعاون چاہتا ہے‘…
