اہم خبریں

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زےر صدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا ،جس مےںتحصےل و ڈسٹرکٹ ہےڈکوارٹرزہسپتالوںکی اےمرجنسیز مےں علاج معالجہ کی بہترےن سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ لےاگےا۔سےکرٹری پرائمری…

لاہور (حسنین اخلاق) وفاقی حکومت کو وزارت خارجہ میں قائم کشمیر ڈیسک کو ازسر نو تشکیل دینے کی تجویز، کشمیر کمیٹی میں بھی ردوبدل کی جائے گی ۔ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے وزیراعظم کو ازخود استعفیٰ پیش کئے…

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے ملک بھرکے یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی اور تیل کی فروخت روکنے کا حکم دیتے ہوئے کوالٹی رپورٹ 10 دن میں جمع کرانے کی ہدایت کی ۔ منگل کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ترکی کے وزیر اعظم کے مشیر کامل کولپاس(Mr. Kamil Kolabas)نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ، ہےلتھ کےئر،سکل ڈویلپمنٹ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے…

راولپنڈی (بیورورپوٹ)پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کر نے والے ابابیل میزائل کاکامیاب تجربہ کیا ہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کیجانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین پر مار…

ملتان(ویب ڈئسک)وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ترقی کا راستہ روکنے دھرنا دینے ، تخریب کاری اور عوام کو گمراہ کر نے کے لئے نہیں بلکہ ملک کو ترقی کے راستے پر ڈالنے کیلئے آئی ہے…