دلچسپ و عجیب

برلن:(ویب ڈیسک) جرمنی کی ٹریفک پولیس نے الیکٹرک موٹرسائیکل کی ایجاد کو مستقبل کے لیے خوفناک قرار دیتے ہوئے حادثات کی رپورٹ جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق برلن پولیس نے موٹرسائیکل متعارف ہونے کے تین ماہ بعد رپورٹ جاری کی جس…

قاہرہ: مصر کے تاریخی بادشاہی قلعے توتن خامون سے ملنے والے سیکڑوں سال پرانے پراسرار باکس کو کھول دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی یونیورسٹی کے ماہرین ا?ثار قدیمہ کو 1922 میں جہاں 63 مزارات ملے وہی…

لاہور:(ویب ڈیسک)یہاں تو ہر انسان اپنی دنیا میں گم ہے اور اسے دوسرے کسی انسان کا نہ علم ہے اور نہ ہوش! ایسے میں کوئی بھی انسان کسی دوسرے انسان پر توجہ کیسے دے سکتا ہے اور کہاں اس کے…

ایمسٹرڈیم : (ویب ڈیسک)نیشنل جیو گرافک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سائنس دانوں نے اسپین سے ایران تک کے پہاڑی سلسلوں میں اس گمشدہ براعظم کے حصوں کو دریافت کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل جیوگرافک کی رپورٹ میں…

تائیوان: (ویب ڈیسک)کہتے ہیں آئینہ سچ بولتا ہے لیکن جدید ٹیکنالوجی سے تیار اسمارٹ ا?ئینہ نہ صرف سچ بولتا ہے بلکہ جلدی امراض کے بھید بھی کھولتا ہے۔اس ا?ئینے کو ’ ہائی مِرر‘ کا نام دیا گیا ہے جو انتہائی…

لندن(ویب ڈیسک)انگلینڈ میں سابق وزیراعظم ونسٹن چرچل کی جائے پیدائش بلنھایم پیلس میں نصب 18 قیراط خالص سونے سےبنا ٹوائلٹ چوری ہو گیا۔ایک اطالوی آرٹسٹ موریزیو کیٹیلان کا تیار کردہ پوری طرح سے قابل استعمال مذکورہ ٹوائلٹ نمائش کی وجہ…