دلچسپ و عجیب

لاہور(خصوصی رپورٹ) قدیم زمانے کی مورتیوں میں دور حاضر کی اشیا کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔کیا مستقبل سے آج کے دور میں سیاح آسکتے ہیں ؟ یا پھر کیا وقت کا سفر ممکن ہے ؟ غیر ملکی میڈیا…

لاہور(خصوی رپورٹ)برطانوی سماجی تنظیم کے تحت دنیا کے کئی ممالک میں رنگوں کی پسندیدگی پر سروے کیا گیا۔جن میں برطانیہ، جرمنی، امریکہ، آسٹریلیا، چین، ہانگ کانگ، سنگاپور، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا شامل ہیں۔ سروے نتائج کے مطابق برطانیہ میں نیلے…

لاہور ،کوئٹہ(خصوصی رپورٹ) جیسا کہ ایک حالیہ مطالعے کا نتیجہ بتاتا ہے کہ موبائل فون بار باردیکھنے والے لوگ اپنی روزمرہ زندگیوں میں اتنے ہی زیادہ بے چین ہو سکتے ہیں۔ موبائل فون درحقیقت ہماری زندگی یا یوں کہہ لیں…

دبئی (خصوصی رپورٹ) ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک معروف ترین کمپنی سام سنگ نے مستقبل میں اپنے اسمارٹ فون میں انگلیوں کے نشانات پہچاننے والے سینسر کا استعمال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کو دیگر متبادل ٹیکنالوجیوں…

لاہور(نیٹ نیوز)برطانیہ کے ایک محل میں قدیم رومی تابوت کو گزشتہ دو صدیوں سے گلدان کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا۔ 1700 سال قدیم اس تابوت کو پانچویں ڈیوک آف مارلبورو کے دور میں حاصل کر کے آکسفورڈ…

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ملک بھر مےں ڈبوںکے خالص دودھ کے نام پر ٹی وائٹنر کی فروخت کرکے عوام کی زندگےوں سے کھےلاجانے لگا ہے جبکہ پنجاب فورڈ اتھارٹی نے مئی تک ان تمام ٹی وائٹنر بنانے والے کمپنےوں…