انٹر نیشنل

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں تربیتی پرواز کے دوران انڈین آرمی کا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہو گیا اور پائلٹس کو ایمرجنسی میں جہاز سے کود کر اپنی جانیں بچانا پڑیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدرجوبائیڈن نے خبردارکیا ہے کہ روس فروری میں یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن نے یوکرینی ہم منصب سے گفتگومیں خبردارکیا کہ روس فروری میں یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے۔…

بغداد: (ویب ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد ائیرپورٹ پر6 میزائل فائرکئے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق بغداد ائیرپورٹ کی جانب 6 میزائل فائرکئے گئے جنہیں تباہ کردیا گیا تاہم میزائل حملے میں ایک طیارے کومعمولی نقصان پہنچا۔ عراقی حکام کے…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکہ میں کورونا ویکسین نہ لگوالے والے مریض کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کرنے سے انکار کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی شہر بوسٹن میں دل کی پیوندکاری کے منتظر مریض کو کورونا ویکسین…

کیرالہ : (ویب ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کے پیروکاروں کی انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی۔ ریاست کیرالہ کی حکومت نے مسلمان پولیس کیڈٹ کے حجاب کرنے اورپوری آستین کی قمیض پہننے پرپابندی لگادی۔ حکومت کے مطابق ریاستی اسکولوں…

جنوبی چین: (ویب ڈیسک) چین اور امریکی نیوی ان دنوں سمندر میں گرنے والے امریکی لڑاکا طیارے ایف 35 سی تک پہلے پہنچنے کی انوکھی دوڑ کا حصہ ہیں۔ دس کروڑ ڈالر کی مالیت کا ایف 35 سی طیارہ بحیرہ…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکہ نے ایک بار پھر اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات سفرنہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری ایڈوائزیری میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات پرڈرون اور میزائل حملہ ہو…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کے وفاقی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ایک ہوٹل میں فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون ہلاک اور 4 زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق رہائشی علاقے کے ہوٹل میں گولیوں کا نشانہ بننے والی 5 خواتین…