استنبول: (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ امینہ اردوان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا…
انٹر نیشنل
پریٹوریا: (ویب ڈیسک) کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلاکے پوتے نکوسی منڈیلا نے کہا ہے کہ ہم کشمیر کے بہادر اور دلیر عوام کے ساتھ اپنی واضح یکجہتی…
انقرہ: (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انقرہ اپنے ہاں اسرائیل سے درآمد کردہ قدرتی گیس استعمال کر سکتا ہے اور تل ابیب کے ساتھ مل کر گیس یورپ بھی پہنچا سکتا ہے۔ ترک میڈیا…
کابل/ نئی دہلی/ سری نگر: (ویب ڈیسک) افغانستان میں آنے والے 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے نئی دہلی اور سری نگر تک محسوس کیے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں کوہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں…
سری نگر: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح مقبوضہ وادی میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر جگہ جگہ شکریہ پاکستان کے پوسٹر آویزاں ہوگئے جس…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) عالمی جوہری معاہدے میں واپسی کے لیے امریکا نے ایران کو پابندیوں پر حاصل استثنیٰ کو بحال کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 2015 کے عالمی جوہری معاہدے میں واپسی کے لیے امریکا اور ایران…
سری نگر: (ویب ڈیسک) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے روز بھی قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں 2 نوجوان شہید ہوگئے جب کہ دو صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دنیا بھر میں کشمیری عوام سے…
برسلز: (ویب ڈیسک) بھارتی بربریت اور ظلم وستم کے خلاف ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ اور پشتون آرگنائزیشن یورپ نے ملکر برسلز کے مشہور سیاحتی مقام آٹومیم سے کار ریلی نکالی جس کا اختتام سٹی برسلز گراں پلاس…
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیریوں کو حق خودارادیت کے لیے بے مثال عزم پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام…
لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے دارالامرا کےسابق رکن لارڈ نذیر احمد کو دوبچوں کے جنسی استحصال کے جرم میں 5 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق…
