انٹر نیشنل

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی پولیس نے گزشتہ ہفتے امریکا اور کینیڈا کی سرحد کے قریب سردی سے منجمد ہونے والے 4 شہریوں کی ہلاکت کے بعد غیر قانونی امیگریشن کے خلاف کریک ڈاؤن میں 6 افراد کو حراست میں…

جینوا: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سابق ججوں اور تفتیش کاروں نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 1988 میں ایران میں سیاسی قیدیوں کے ’قتل عام‘ کی تحقیقات کریں، جس میں موجودہ…

ابوظہبی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پرافواہیں پھیلانے سمیت دیگرقوانین توڑنے والوں کوبھاری جرمانے اورسزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ متحدہ عرب امارات میں سائبرکرائم کا نیا قانون نافذ ہوگیا جس کی خلاف ورزی کرنے والے کوسزا…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے واشنگٹن میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے افغان سفارت کاروں کوواشنگٹن میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کرنے کے فیصلے سے مطلع کردیا ہے۔…

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی جہنم بن چکی ہے۔ سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھاکہ افغانستان میں…

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین میں ایک فوجی اڈے پرایک فوجی نے فائرنگ کرکے 5 سیکورٹی گارڈز کوہلاک کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین کی نیشنل سیکورٹی گارڈ کے اہلکارنے فوجی اڈے پرتعینات سیکورٹی گارڈز پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں…

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) امریکی آن لائن کمپنی ایمیزون کے بھارتی ترنگا چھاپنے پرہندوانتہاپسند غصے میں آگئے اور ایمیزون کے بائیکاٹ کااعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی آن لائن کمپنی ایمیزون نے جوتوں پربھارتی ترنگا چھاپ دیا۔ ایمیزون کے…

امریکہ : (ویب ڈیسک) امریکہ نے شمالی کوریا کے مزید 2 بیلسٹک میزائل تجربوں پر اظہار مذمت کیا ہے۔ ایک ماہ میں شمالی کوریا 6 بیلسٹک میزائل کے تجربات کر چکا ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق مسلسل جوہری ہتھیاروں…

متحدہ عرب امارات: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں حکومت نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ ڈرونز اُڑانے پر جیل کی ہوا کھانا پڑ سکتی ہے۔ حکومتی اعلان کے مطابق امارات میں ڈورن اُڑانے پر چھ ماہ جیل یا…