انٹر نیشنل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے جنیوا روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ ہیومن رائٹس کونسل کے بیالیسویں اجلاس میں شریک مندوبین کے سامنے نہتے کشمیریوں کا مقدمہ پیش کریں گے۔شاہ…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) دنیا کی بڑی ٹیلی کام اور موبائل بنانے والی کمپنی ہواوے جنوبی ایشیاء کے لیے اپنا ہیڈ کوارٹر پاکستان میں قائم کرے گی۔یہ اعلان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ا?ئی) نے اپنی سوشل میڈیا پیج پر کیا۔اعلان…

بنکاک:(ویب ڈیسک) پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) حکام کے درمیان اہم مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کا 15 رکنی وفد وفاقی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں ایف اے ٹی ایف حکام سے…

لندن: (ویب ڈیسک)برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق انسداد دہشت گردی سیل کے تربیت یافتہ ماہر افسر جلد پاکستان روانہ ہوں گے جو شاہی…

تہران(ویب ڈیسک)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موساوی کا کہنا ہے کہ ایران کے قبضے میں موجود برطانوی تیل بردار جہاز کو قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد چھوڑا جاسکتا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے ’ رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی…

واشنگٹن (ویب ڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان طالبان سے امن مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا، کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماوئں سے خفیہ ملاقات بھی منسوخ کر دی۔امریکی صدر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کشمیر میں ظلم و بربریت پر پاکستان نے بھارت کے خلاف ایک اور اقدام اٹھاتے ہوئے بھارتی صدر کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔پاکستان نے بھارتی صدر کی فضائی…

لاہور (ویب ڈیسک) : گذشتہ روز بھارت کا چاند مشن ناکام ہوا جس کے بعد بھارت میں مایوسی چھا گئی۔ ہوا کچھ یوں کہ بھارتی ماہرین چاند کی سطح پر لینڈنگ کی کوشش کرنے والے روبوٹک خلائی جہاز وکرم سے…

راولپنڈی‘ اسلام آباد‘ لاہور‘ کراچی‘ پشاور‘ مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک‘ نیوز ایجنسیاں)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا ہے، آخری گولی، آخری فوجی اور خون کے آخری قطرے تک کشمیریوں کے ساتھ…