انٹر نیشنل

سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ جموں اور کشمیر میں تعینات بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی ا?ر پی ایف) کے افسر نے ضلع اسلام ا?باد میں خود کشی کرلی۔سرکاری خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس ا?ف پاکستان (اے پی پی) کی رپورٹ کے…

بیروت(ویب ڈیسک)حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا،ڈرون طیارہ حزب اللہ کے گڑھ جنوبی لبنان میں گرایا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا،ڈرون طیارہ حزب اللہ کے گڑھ…

لاہور (ویب ڈیسک) بھارت میں ہندو توا کی جماعتوں کی جانب سے اکھنڈ بھارت کا نعرہ لگایا جاتا ہے اور پاکستان پر قبضے کی خواہش کا اعلانیہ اظہار کیا جاتا ہے۔ آخر یہ اکھنڈ بھارت کیا ہے اور اس کے…

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپنا اور پارلیمانی وفد کا متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کردیا۔چیئرمین سینیٹ کی جانب سے متحدہ عرب امارات کا دورہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے اور انہیں اعلیٰ…

متحدہ عرب امارات ( ویب ڈیسک ) : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو متحدہ عرب امارات میں اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ ترین سول…

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی اور غلام نبی آزاد سری نگر جانے کے لیے طیارے میں سوار ہو گئے۔بھارت کے اپوزیشن رہنما مقبوضہ کشمیر میں زیر حراست سیاسی رہنماو¿ں سے ملیں گے اور مقبوضہ…

وا شنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی مصنوعات پر ٹیرف میں اضافے کے اعلان پر امریکی منڈیوں میں مندی کا رجحان دیکھا گیا۔امریکی صدر کا چینی مصنوعات پر ٹیرف میں اضافے کے اعلان پر امریکی اسٹاک…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سکھ رہنما سردار پرتاب سنگھ کا کشمیر ریلی سے خطاب میں کہنا ہے کہ دنیا بھر کے سکھ کشمیریوں کے ساتھ ہیں کیونکہ گولڈن ٹیمپل سے سکھوں کو کشمیریوں کی مدد کرنے کی ہدایت مل گئی ہے۔مقبوضہ…