ڈھاکہ‘ استنبول (این این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل وعام کا ذمہ دار سکیورٹی فورسز کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمان اقلیت کے خلاف ‘بدھ مت دہشت…
انٹر نیشنل
بیجنگ (این این آئی) چین کی حکمران جماعت کے رکن اور شہر تیانجن کے سابق میئر کو رشوت لینے کے جرم میں12 سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی عدالت کا کہنا تھا کہ تیانجن کے…
لندن: برطانوی دارالحکومت میں زیرزمین ٹرین میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں ٹاور ہل ریلوے اسٹیشن کی ٹرین میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت کم از کم 5…
دوہا(نیٹ نیوز) سعودی قطر تنازعے میں اچانک ایک نیا موڑ آ گیا ہے، لیکن اس بار خبر کشیدگی میں اضافے کے متعلق نہیں بلکہ قطری امیر کی پراسرار ’گمشدگی‘ کے متعلق ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق عرب سوشل…
جنیوا (نیٹ نیوز) بھارت کی مختلف ریاستوں میں آزادی اور علیحدگی کی تحریکیں زوروں پر ہیں، مقبوضہ کشمیر ، بھارتی ریاست تری پورہ ، ناگالینڈ اور منی پور کی آزادی کیلئے جنیوا اور سوئزرلینڈ میں بینرز مختلف مقامات پر آویزاں…
لندن (نیٹ نیوز) سنگاپور میں داعش کے جنگجو نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں برطانوی شہزادے ہیری کو جہادیوں سے لڑائی کا چیلنج دیا گیا ہے۔ ویڈیو میں ابو عقیل نام ظاہر کیا گیا ہے۔ ویڈیو انگریزی زبان…
نئی دہلی(نیٹ نیوز) بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے 2019ءتک ہر گھر کو بجلی فراہم کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس منصوبے کو ”پردھان منتری سہج بجلی ہر گھر یوجنا سوبھاگیہ “ کا نام دیا گیا ہے۔…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاک چین دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے بلند ہے اور یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور دونوں ممالک ایک دوسرے کی دوستی پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ پاک چین دوستی بھارت سمیت کئی ممالک…
برلن (خصوصی رپورٹ) انجیلا مرکل انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے چوتھی بار جرمنی کی چانسلر منتخب ہوگئیں ، جرمن پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق چانسلر انجیلا میرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) سب سے زیادہ…
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا مسئلہ اجاگر کرنے کیلئے غلط تصویر دکھادی، اسرائیلی حملے میں زخمی فلسطینی لڑکی کو کشمیری بنادیا، پاکستانی اقدام…
