انٹر نیشنل

لاس ویگاس ، نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر لاس ویگس کے حکام کا کہنا ہے کہ ایک کنسرٹ میں ہونے والی فائرنگ میں کم از کم 80افراد ہلاک اور 500 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق چونسٹھ سالہ…

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ)بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سبرامنیم سوامی نے پاکستان کے چار ٹکڑے کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپریل 2018ءتک بھارت اس اقدام کیلئے تیار ہوگا۔ بھارتی نیوز ایجنسی کو ایک انٹرویو کے دوران انہوں…

احمد آباد(ویب ڈیسک) بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ نے اپنے ملک میں اخلاقی زوال کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بھارتی عورت جنسی ہوس کا نشانہ بنتی ہے۔ ریاست گجرات کے دارالحکومت…

ؒلاہور (ویب ڈیسک)بھارتی بارڈر فورس کا جوان تیج بہادر تو سب کو ہی یاد ہو گا۔ تیج بہادر نے بھارتی فوج میں ہونیوالی کرپشن اور فوج کے جوانوں کے ساتھ افسروں کی زیادتی اور برے سلوک پر آواز اٹھاتےہوئے اس…

لاہور (خصوصی رپورٹ) امریکی حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں اور فیصلہ سازوں سے خوشگوار تعلقات قائم کرنے کے جنون میں مبتلا عرب ممالک کے سربراہوں کی جانب سے یہودی خواتین کا سہارا لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ متعدد عرب حکمرانوں کے…

لاہور (خصوصی رپورٹ) آج کل ایک کتاب دنیا بھر میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے اور وہ ہے الفرقان الحق۔ یہ نئی کتاب قرآن مجید کی طرز پر شائع کی گئی ہے اور اس کتاب کو اس حد تک قرآن…

لاس ویگاس: امریکی شہر میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 50 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں فائرنگ سے…

پیانگ یانگ (خصوصی رپورٹ) جاپانی وزیر دفاع اتسونوری اونودیرا نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا 10اکتوبر کو اعلان کردہ دھماکہ کرنے جا رہا ہے جس کے بعد تیسری عالمی جنگ کا ٹلنا ناممکن ہو جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی…

پیانگ یانگ (خصوصی رپورٹ) شمالی کوریا کے مختلف شہروں میں امریکہ کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے حوالے سے پوسٹرز آویزاں کردیئے گئے ہیں جن پر امریکہ سے فیصلہ کن جنگ اور امریکی ایوانِ صدر یعنی وائٹ ہاو¿س پر میزائلوں کی…

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا۔ ٹویٹر پیغام میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن "لٹل راکٹ مین” سے مذاکرات کی کوشش میں اپنا…