پیرس میں مصنوعی ذہانت سے متعلق سربراہ اجلاس کے موقع پر فرانسیسی صدر نے بھارتی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے سے انکار کر دیا۔ اس حوالے سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سبکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فرانسیسی…
انٹر نیشنل
بڑی تعداد میں عازمین حج کے لیے شاید یہ خبر زیادہ خوشگوار نہ ہو کہ وہ رواں سال حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے چھوٹے بچوں کو اپنے ہمراہ نہیں لے جاسکیں گے۔ سعودی عرب میں حج پر چھوٹے…
اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے ہفتے تک قیدیوں کو رہا نہیں کیا تو غزہ جنگ بندی ختم کردیں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بینجمن نیتن یاہو نے…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے میڈیا گفتگو میں امریکی عوام کے ٹیکس کی رقم کے غلط استعمال اور کرپشن پر سخت تحفظات کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا…
گوگل کی جانب سے یہ تبدیلی گزشتہ روز اس وقت کی گئی جب امریکی محکمہ داخلہ کے زیر انتظام چلنے والے امریکی حکومت کے ڈیٹا بیس جیوگرافک نیمز انفارمیشن سسٹم نے خلیج کا نیا نام اپڈیٹ کیا۔ گوگل کے مطابق…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات کے دوران غزہ کی پٹی کے بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کو پناہ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کے منصوبے کے تحت غزہ…
امریکی ریاست ایریزونا کے اسکاٹسڈیل ہوائی اڈے کے رن وے پر ایک طیارہ دوسرے سے ٹکرا گیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ لیئرجیٹ 35 (اے) رن وے پر کامیابی سے اترنے کے بعد گلف اسٹریم 200…
امریکی ارب پتی ایلون مسک کی کمپنی ‘ٹیسلا’ کی گاڑیاں خریدنے والے افراد اب اپنے فیصلے پر پچھتاوے اور ندامت کا اظہار انوکھے انداز میں کررہے ہیں۔ ٹیسلا گاڑیوں کے مالکان کی جانب سے اپنے گاڑیوں کے بمپر پر لگایا…
بین الاقوامی مالیاتی فند(آئی ایم ایف) نے سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلیئر کرنے کیلئے مزید مہلت کی درخواست مسترد کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) تکنیکی وفد کی کابینہ ڈویڑن،…
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کل 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ ترکیہ کے صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی…
