انٹر نیشنل

اسپارٹا: ترکیہ کی ایک یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں ایک طالب علم اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ ترک میڈیا اے اے نیوز ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ اسپارٹا شہر میں پیش آیا جہاں…

 اسلام آباد: پاکستان رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغانستان پر ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی  افغانستان پر عالمی کانفرنس 30 جون سے یکم جولائی تک قطر کے…

ریاض: سعودی عرب میں خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار کر لیا گیا ہے جو یکم محرم الحرام کو پروقار تقریب میں خانہ کعبہ کی زینت بنایا جائے گا۔’کسوہ‘ دراصل عربی زبان کا لفظ ہے، خانہ کعبہ کی دیواروں اور…

اسٹاک ہوم: جنگی جنون میں مبتلا بھارت پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیاروں کا مالک بن گیا۔سویڈن کے ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ( سیپری) کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ 2024 کے مطابق بھارت کے جوہری ہتھیاروں کی…

پیونگ یونگ: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئے۔ روسی میڈیا کے مطابق روس کے صدر کا 24 سال بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ صدر پوٹن کا شمالی کوریا کے دارالحکومت پیونگ…

روم: اٹلی میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق…

 واشنگٹن: امریکا میں 34 سالہ خاتون مسافر پر پرواز کے دوران دوسرے مسافر پر تھوکنے، لاتیں مارنے اور جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش پر 81 ہزار 950 ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق خاتون…