کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل آئندہ چند دنوں میں ایک اور مشہور ایپ پوڈکاسٹ بند کرنے جا رہی ہے۔ گوگل پوڈ کاسٹ ایپ صارفین کے لیے 2018 سے پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔ تاہم، چند ہی دنوں میں یہ ایپ بند کردی…
انٹر نیشنل
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں عید الاضحیٰ کی نماز کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔ نماز کی ادائیگی کے بعد فضا عید کی تکبیرات کے ورد اور اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھی، عید الضحیٰ کی…
کراچی: پاکستان میں بسنے والی بوہری برادری آج عید الاضحیٰ اپنے روایتی جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ شہر قائد میں آباد بوہری برادری نے عید الاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد…
مکہ: سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے عرفات میں حجاج کرام کی آمد کے دوران سہولت کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) ٹیکنالوجیز کا استعمال کردیا۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر…
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی کی سلیفی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اٹلی میں ہونے والے جی سیون ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اٹلی جارجیا میلونی کو…
گنگٹوک، شمالی سکم کے منگن ضلع میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم چھ افراد ہلاک اور 1500 سیاح پھنسے ہوئے ہیں، حکام نے جمعرات کو بتایا۔ سنگکالنگ میں ایک…
پاکستانیوں کی مسترد شدہ ویزے کی درخواستیں برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک کے لیے کمائی کا بڑا ذریعہ بن گئیں۔ ای یو آبزرور کی ایک رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک کے مسترد شدہ ویزوں کے ذریعے کمائی کا 90 فیصد…
اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس پر گزشتہ شب ہیکرز نےحملہ کیا۔ ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا آفیشل ای میل آئی ڈی ہیک کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز…
مکہ مکرمہ: یوم عرفہ پر مکہ مکرمہ کی خواتین کے خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی روایت برقرار ہے۔ حج کے ساتھ مکہ مکرمہ کی ایک روایت صدیوں سے چلی آ رہی ہے جسے ‘الخلیف’ کہا جاتا ہے۔ اس روایت کے…
خطبہ حج دیتے ہوئے مسجدالحرام کے امام اور خطیب ڈاکٹر الشیخ ماہر بن حمد المعیقلی نے کہا ہے کہ عبادت صرف اللہ کی اور حکم صرف اللہ کا اور یہی دین ہے، جو تقویٰ اختیار کرے گا اسے وہاں سے…
