پاکستان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ درست ہے، انڈرٹیکنگ سے اتفاق نہیں کرتے۔ لاہور میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایوان بالا (سینیٹ) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل منظور کرلیا۔ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل کے حق میں 24 ووٹ آئے جبکہ بل کی مخالفت میں 12 ووٹ آئے۔ ایوان میں بل…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے غیر معمولی جراٗت و بہادری اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرنے والے وفاقی پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین شہید کو ‘تمغہ شجاعت’ دینے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل شہید عدیل…

کراچی: (ویب ڈیسک) مومن آباد کے علاقے ایرانی کیمپ میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 ملزمان گرفتار کرلئے۔ ایس ایس پی ویسٹ کراچی کے مطابق آپریشن کے دوران اشتہاری و مفرور ملزمان سمیت 30 انتہائی…

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئین کی پاسداری تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، سیاسی انتشار صاف اور شفاف الیکشن سے ہی ختم ہوگا۔ شبلی فراز کا کہنا…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہیٰ کی جانب سے بیان حلفی جمع کرانے اور اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی پر گورنر کے حکم نامے کو منسوخ کرتے ہوئے انہیں وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے دارالحکومت میں یونین کونسلز بڑھانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہونے ہیں یا نہیں؟ فیصلہ 27…

کراچی: (ویب ڈیسک) مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد ہو گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مکیش کمار نے گزشتہ روز دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ…

پشاور : (ویب ڈیسک) پشاور میں ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی پر فائرنگ کی گئی جس میں وہ محفوظ رہے۔ ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان کاکہنا ہےکہ وہ پشاور کے علاقے ریگی میں لائیو اسٹاک سے متعلق ایک تقریب…