پاکستان

کراچی: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے صوبے کی سرکاری زمینوں پر قبضے کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا کہ قبضے ختم کرانے…

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی اسمبلی کو آج تحلیل نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت وزیراعلیٰٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کیے جانے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے اور صوبائی حکومت…

لاہور: (ویب ڈیسک) سوئی گیس حکام نے گیس کمپریسر استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ سوئی گیس حکام کے مطابق کمپریسر استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔…

کراچی: (ویب ڈیسک) لیاقت آباد میں کسٹمز انٹیلی جنس نے چھاپہ مار کر کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد کیا۔ کسٹمز حکام کے مطابق لیاقت آباد پر واقع ایک گودام میں غیر قانونی اسمگل شدہ کپڑے کی موجودگی کی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکار کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے پولیس کی فرض شناسی کو خراج تحسین پیش…

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی گئی۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔لیگی رہنما خلیل طاہر…

لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی درخواست پر سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔…