پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) خاتون جج کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر توہین عدالت کیس میں اہم پیش رفت ہوگئی، عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔…

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) شہباز گل نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج کرنےکا عدالتی فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شہباز گل نے دو روزہ ریمانڈ کے لیے سرکار کی اپیل منظور کرنے کا فیصلہ بھی سپریم…

کراچی: (ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد ترجیح ہے، سیاست تو چلتی رہے گی۔ ہماری اپوزیشن اس وقت میں جلسے جلسے کھیل رہی ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو…

سجاول : (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ سجاول میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ سجاول کے موقع پروزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن نے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔ مسلم لیگ ن برطانیہ لیگل ونگ کے سربراہ اور صدر انصر محمود…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی، سماعت پیر تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پنجاب حکومت متحرک ہے، امپورٹڈ حکمران چوری کو بچانے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔ عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے…