پاکستان

سبی: (ویب ڈیسک) سبی اور بولان میں قومی شاہراہ پر پھنسے مسافروں کے لیے شٹل ٹرین کا آغاز کر دیا گیا۔ جنرل منیجر محکمہ ریلوے نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث سبی کوئٹہ قومی شاہراہ بولان میں مختلف مقامات…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ تفصیلات کےمطابق شہباز گل نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لئے اسلام آباد…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کی شوریٰ کے اراکین نے ملاقات کی، وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کے لئے شاندار انتظامات کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق…

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے، جنوری سے جولائی کے دوران فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 مرتبہ مہنگی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا…

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) آئی جی اسلام آباد کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کی حفاظت کیلئے 2 کروڑ ماہانہ کے اخراجات کا دعوٰی، پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیرِداخلہ سے چیئرمین تحریک انصاف کے سکیورٹی اخراجات کی تفصیلات…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کےلئے 200 ہیلی کاپٹرز نے پرواز بھری۔ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سیلاب متاثرہ…

خیبر پختونخوا : (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں داخلہ مہم کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق سرکاری اسکولوں میں داخلے کا ہدف 10لاکھ تھا، خیبر پختونخوا کے سرکاری ا سکولوں میں 6 لاکھ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مشکل وقت میں برادار ممالک پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ترکیہ اور ازبکستان سے امدادی سامان لیکر خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اداروں کیخلاف تقریروں کے معاملہ پر چیف جسٹس نے عمران خان، فواد چودھری، شیری مزاری کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس…