پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اپوزیشن کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے سے متعلق سوال اسد قیصر نے کہا ہے کہ یہ ان کا آئینی حق ہے، مجھے کوئی اعتراض نہیں، میں ویلکم کرتا ہوں۔…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یوکرین کو امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جنگ سے متاثرہ یوکرین کی امداد کی سمری تیار کرلی گئی ہے جس کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نےکہا ہےکہ وزیراعظم جا رہا ہے اور نہ ہی وزیراعلٰی پنجاب ، 172 کے بجائے 182 ووٹ دے دیں تو بھی وزیر اعظم کا کچھ نہیں…

تہران: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے سہولت کاروں سمیت 81 افراد کو ایک ہی دن میں سزائے موت دینے کے فوری بعد ایران نے براہ راست مذاکرات کے پانچویں دور کو ملتوی کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے…

لاہور: (ویب ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں واٹر بورڈ کا پانی چوری کرکے فروخت کرنے سے متعلق مقدمے میں تفتیشی افسر نے واٹر ٹینکر مافیا کے خلاف حتمی تحقیقات رپورٹ جمع کرادی۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیکا ترمیمی آرڈی ننس کے خلاف پی بی اے، پی ایف یو جے سمیت دیگر صحافتی تنظیموں اور سینئر صحافیوں کی درخواست پر وکلا نے دلائل مکمل کر لیے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسحاق خاکوانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کو آپس میں بات کرنی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق خاکوانی نے کہا کہ آج…

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا مشورہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمارا ڈی چوک پر جلسہ ہوگا جس میں ان شاء اللہ…

مٹیاری: پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم خلیق الزماں انتقال کر گئے۔ مخدوم خلیق الزماں کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزماں کا کہنا…