پاکستان

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے کام کم کیا لیکن ڈھنڈورا زیادہ پیٹا، ماضی کی حکومت نے اداروں کو سیاسی مداخلت کے ذریعے تباہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے…

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دہشتگردی پرقابو پانےکے بعد سیاحت میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ناران میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کوسیاحت سے 80 ارب ڈالرملتا ہے، خیبرپختونخوا میں سیاحت…

لاہور ;  اٹلی ایمبیسی کے لاکر سے ایک ہزار ” شنجین ویزہ “ سٹیکرز چوری کر لیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کی ایمبیسی نے ویزہ سٹیکرز چوری ہونے کا معاملہ وزارت خارجہ اور ایف آئی اے کے…

کراچی: ذرائع کے مطابق مذکورہ واقعہ جمعہ کو پیش آیا جس میں قومی ایئرلائن کی کراچی سے لاہور جانے والی پرواز پی کے 306 نے مختصر وقت کے لیے بھارتی حدود استعمال کی۔ جس وقت جہاز لاہور کے قریب پہنچا تو اس…

اسلام آباد:  کورونا وائرس سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 254 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 56 ہزار 392 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

سلام آباد: ملک بھر میں گیس کا بحران بڑھنے سے پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند، وزارت توانائی نے بجلی کی پیداوار برقرار رکھنے کے لیے پاور پلانٹس کو فرنس آئل درآمد کرانے کے لیے این او سی جاری کردیا۔ ایکسپریس…

اسلام آباد   پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے وزارت اطلاعات ونشریات کیلئے نیا نام تجویز کر دیا ، حکومت کو مشورہ دیا کہ وزارت اطلاعات و نشریات کا نام تبدیل کر کے وزارت پروپیگنڈا رکھ دیں ۔ قومی اسمبلی…

اسلام آباد:  افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان کی سیاسی قیادت اہم فیصلوں کے لیے یکم جولائی کو سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خطے کی بدلتی صورتحال کے…

اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں یکم جولائی کو 3بجے طلب کرلیا۔ا جلاس میں اعلیٰ عسکری وسول حکام افغان صورتحال پران کیمرہ بریفنگ دیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا…