پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، افغان امن عمل اور دوطرفہ تعلقات سے متعلق تبادلہ خیال، امریکا نےافغان امن عمل میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی۔آئی ایس پی آر راولپنڈی (ویب ڈیسک)…

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے نیب ہیڈ کوارٹرز میں نیب کے پراسیکیوشن ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے…

گلگت بلسٹنٹ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے چار آزاد امیدوار حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔ اس سے پارٹی کو حکومت بنانے کے لئے درکار نشستوں کی تعداد پوری ہوگئی ہے۔ حالیہ انتخابات میں 7 آواد…

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے پاشا زیارت کے نزدیک سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 فوجی جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری…

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے باوجود جعلی حکومت کو گلگت بلتستان کے انتخابات میں صرف 8 سیٹیں مل سکیں، ان 8 سیٹوں کی مبارکباد عمران خان کو نہیں سلیکٹرز کو دیتے…

لاہور(ویب ڈیسک): کورونا وائرس کی دوسری لہرکے باعث پنجاب کے مزید6شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا، لاہور کے 12علاقے سِیل کردیئے گئے،محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب…