تازہ تر ین
پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پی پی کے شہر شہر مظاہرے

لاڑکانہ/ملتان/کشمور: (ویب ڈیسک) سپر سیاسی سنڈے پر پیپلز پارٹی نے شہر شہر ریلیاں نکالیں۔ کارکنان نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نامنظور نامنظور کی صدائیں بلند کیںملتان میں.

عوامی ترمیم کےبغیر الیکشن ناممکن، سعد رفیق

لاہور ( اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کے ایجنڈے کا پتہ ہے لیکن آصف زرداری نامعلوم ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، نئی حلقہ.

ہر سانسن عوامی خدمت کیلئے وقف، جھوٹ کی سیاست کو شکست دیں گے، شہباز شریف

لندن‘لاہور(بیورورپورٹ‘اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے ترقیاتی منصوبے شفافیت کے ساتھ رفتار اور اعلیٰ معیار میں اپنی مثال آپ ہیں اور ہماری حکومت.

سموگ برقرار، بجلی کا بدترین بریک ڈاؤن، درجنوں حادثات، 12 جاں بحق

لاہور، قصور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، اسلام آباد (نمائندگان، نیوز ایجنسیاں) لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقے ہفتہ کو بھی شدید دھند اور اسموگ کی لپیٹ میں رہیں، موٹر وے اور قومی شاہراہوں پر حد.

ڈان لبکیس ایشو پر مریم نواز کو کلین چٹ دیدی، محاذ آرائی ختم ہونی چاہیئے، چودھری نثار

ٹیکسلا(تحصیل رپورٹر) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے ڈان لیکس ایشومیں مریم نوازکوکلین چٹدے دی۔انہوں نے کہاکہ نیوزلیکس معاملے میں کسی بھی مرحلے میں مریم نوازکا نام نہیں آیا، ڈان لیکس ایشوکی رپورٹ کوپبلک.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain