لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب آئی جی پی ڈاکٹر سید کلیم امام نے پنجاب پولیس افسران اور حکام کی جانب سے دیامیر اور بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے 12 کروڑ 40 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔انہوں نے ڈیم کی تعمیر…
پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک)عمران خان نے جب سے الیکشن جیتا ہے اس وقت سے وہ دنیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ پاکستان کے متو قع وزیراعظم عمران خان عہدے کا حلف لینے سے پہلے ہی دنیا کے ساتویں…
الہ آباد/ٹھینگ موڑ( نمائندہ خبریں )زمین پھٹی نہ آسمان حوا کی بیٹی سگے باپ کی مبینہ درندگی کا نشانہ بن گئی ۔سگے باپ کی 13سالہ (ن)کے ہاتھ پاو¿ں اور منہ کپڑے سے باندھ کر زیادتی۔ تھانہ الہ آباد میں متاثرہ…
بورے والا (نمائندہ خبریں) کھال کا تنازعہ، ایس ایچ او تھانہ صدر با اثر زمیندار سے مل گیا ،بااثر زمیندار کے اشارے پر ایس ایچ او کا کسان کے گھر پر شیر جوانوں کے ہمراہ دھاوا ،چادر چار دیواری کا…
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے گلگت بلتستان کے علاقے دیامیر میں لڑکیوں کے اسکول جلائے جانے کا نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس نے اسکول جلائے جانے کے واقعات پر حکومت پاکستان، سیکریٹری آزاد…
لاہور(شعےب بھٹی ) وزےر اعلی ٰ پنجا ب کے دو ڑ میں سیا سی جما عتو ں کے امےدوار وں کے نا م منظر عا م پر آنے کے بعد شہر میں جوار ی اور سٹہ با ز بھی متحرک…
سندھ( ویب ڈیسک )سندھ میں عید الاضحیٰ کے موقع پر بغیر اجازت قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کوئی بھی سیاسی و مذہبی جماعت…
پپلاں (نمائندہ خبریں) پپلاں کے نواحی گاﺅں علووالی میں ایک نہ معلوم درندہ صفت شیطان نے قصو ر کی زینب ایسی کہانی رقم کردی، تفصیلات کے مطابق 4 سالہ (ح) کھیلنے کی غرض سے باہر نکلی تو شام گئے تک…
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) تھانہ صدر کے علاقہ ڈیرہ گیان سنگھ میں بااثر زمیندار نے کام کرنے سے انکار پر گاﺅں کے ہی محنت کش غریب الیکٹریشن کو اپنے ساتھیوں کی مدد سے اغواءکرکے ڈیرہ پر لے گئے جہاں اسے ایک گھنٹہ تک…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نگران حکومت نے وفاقی اداروں کے ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ کرلیا، متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔محکمہ خزانہ کی جانب سے اکاونٹنٹ جنرل ملٹری، اکاونٹنٹ جنرل پاکستان…
