لاہور (کرائم رپورٹر) بابوصابو انٹر چینج پر ٹریفک کا بے ہنگم رش، موٹروے ٹول پلازے کا عملہ خووش گپیوں میں مصروف رہا، موٹر وے ٹول پلازہ سے ایک کلو میٹر داخلی و خارجی راستوں پر شدید ٹریفک جام، شہری کئی…
پاکستان
لاہور (ویب ڈیسک)پاک فوج کے پہلے سکھ افسر میجر ہرچرن سنگھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں جن کی شادی کی تقریب گوردوارہ پنجا صاحب حسن ابدال میں ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر ہرچرن سنگھ کی شادی…
لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہور میں کینال روڈ پر پاکستان کے سب سے بڑے بیجنگ انڈرپاس کا افتتاح کر دیا۔ افتتاح کے بعد وزیراعلیٰ مکمل ہونے والے انڈرپاس سے گزرے اور اس کا معائنہ کیا۔ 1.3…
لاہور(ویب ڈیسک)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس آج ایک روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے اور سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق جیمز میٹس دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سربراہ پاک…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام کارکن5دسمبر کو اسلام آباد پریڈ گراونڈ پہنچیں، میں سب کا انتظار کروں گا۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹوکا گولڈن جوبلی جلسے کیلئے اپنے ویڈیو پیغام میں جیالوں…
بلاشبہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف ایک ویژن، خلوص، جذبہ،لگاؤ،جوش، جنون اور حب الوطنی کا دوسرا نام ہے ، اِنہوں نے جب بھی سوچا صرف صوبے کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے سوچا جب بھی قدم بڑھایا صرف پنجاب کیلئے بلکہ پورے پاکستان…
لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے اسپیڈو بس سروس مفت فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چلنے والی اسپیڈو بس کی سروسز سے مستفید ہونے والے شہریوں کے…
بہاولنگر، چشتیاں (نمائندگان خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کا نظریہ کرپشن ہے ¾ بتایا جائے ختم نبوت قانون کو چھیڑنے کی کیا ضرورت تھی ¾ کیا دباﺅ تھا ¾ کس کو خوش…
لندن (ویب ڈیسک)پاکستان کے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے اکلوتے صاحبزادے عابد شوکت رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق عابد شوکت کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، والد شوکت عزیز نے سب سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔عابد شوکت…
مانچسٹر (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالات کی خرابی کے ذمہ دار نواز شریف ہیں، نواز شریف کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں دیکھ رہا۔ اتوار کے روز مانچسٹر میں…
