مروٹ (غلام قاسم قاسمی) تفصیلات کے مطابق مروٹ کے نواحی گاﺅں 423/HR کی اضافی کالونی کے رہائشی نذیر نامی شخص کی ہمشیرہ کو 11-6-2013 کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کی ایف آئی آر زیر دفعہ 376…
پاکستان
لاہور (خبرنگار) تاریخی کٹاس راج مندر کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے 84ہندو یاتری شیو پرتاب بجاج کی قیادت میں واہگہ باڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے بعد ازاں گورو دوارہ ڈیرہ صاحب میں انکے اعزاز میں استقبالیہ…
پنڈی بھٹیاں (نمائندہ خصوصی) سکھیکی میں شوہر سے جھگڑے پر سنگدل ماں نے تیز دھار آلے سے دو سے سات سال کی عمرکے تین بچوں کو ذبح کرکے نہر میں پھینک دیا اور خود بھی خودکشی کی ناکام کوشش کے…
لاہور (کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں عید میلادالنبی کے موقع پر پولیس مرکزی جلوسوں اور حساس مقامات کی سکیورٹی پر معمور رہی ، شہر کے دیگر گلی محلوں میں اوباش ویلروں کا راج ، بلا خوف و خطر شہر کی معرو…
لاہور (خصو صی ر پو رٹر )پنجا ب پو لیس نے دہشتگردی اور قتل و غارت کے 146 ملزمان میں سے 50 کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ واضح ر ہے سانحہ یوحنا آباد میں دوملزما ن…
رائے ونڈ (نامہ نگار)حساس اداروں نے رائے ونڈمیں انگلینڈ کے پارسیوں کی 82کنال اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت کی تحقیقات شروع کردیں ،دوروز سے حساس اداروں کے اہم افسران مذکورہ جگہ کا خفیہ معائنہ کررہے ہیں ، ذرائع کے مطابق…
گگومنڈی (نامہ نگار) سودی کاروبارکرنے والی سرماکمپنی نے ملک بھرمیں چارسوسے زائدفرنچائزکھول کرلوگوں کولوٹناشروع کردیا۔ نقدرقم کی قیمت میں ادھارکاجھانسہ دے کرسرعام قسطوں پراشیاءفروخت کاغیرقانونی،غیرشرعی دھندہ شروع کررکھاہے۔ سرما کمپنی کراچی والوںکاغیرقانونی،غیرشرعی سود کا کاروبار اربوںسے تجاوزکرگیا۔ حکومتی ادارے اورپولیس…
سیت پور (نمائندہ خبریں) سود خوروں کے ظلم کا شکار 70سالہ ریٹائرڈ ٹےچر اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گےا ،انصاف ڈھونڈتے ڈھونڈتے ہر در پہ گےا ،ہر جگہ سے مجھے ٹھکرایا گےا ،ضیا شاہد مےرے دکھوں کا…
لاہور (خصو صی رپورٹر) لاہور میں سفاکی کی انتہائ، مخالفین نے موبائل چوری کا الزام لگا کر نوجوان کو آگ لگا دی، جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جسے پولیس نے چند گھنٹے بعد ہی گرفتار کر لےا ہے، پولیس…
ملتان (سپیشل رپورٹر) 2014ءکے دھرنے کے دوران پی ٹی آئی کی کمر میں چھرا گھونپ کر اس پارٹی کے قیام سے آج تک سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والے جاوید ہاشمی بالآخر ”پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا“…
