پاکستان

لاہور (سیاسی رپورٹر) تحریک لبیک یا رسول اللہ کے چیئرمین ڈاکٹر آصف اشرف جلالی نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر مملکت داخلہ امور طلال چودھری نے انتہائی گھٹیا الزام لگایا ہے کہ موجودہ دھرنے والوں کا مقصد نواز حکومت کو…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر مون کا نظارہ کیاجاسکے گا۔چاند جب زمین سے قریب ترین مقام پر آ جاتا ہے تو یہ نظارہ ’سپر مون‘ کہلاتا ہے، اس سے قبل سپر مون گذشتہ برس 2016 میں…

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر مملکت طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا ختم نبوت ﷺکے آئین میں ترمیم کے حوالے سے کوئی تعلق نہیں لیکن اسلام آباد اور لاہور میں مذہبی رہنماؤں کا دھرنا نواز شریف کے خلاف ہی دیا…

لاہور( ویب ڈیسک)مجلس وحدت المسلمین کے لاپتہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی ایک ماہ بعد بحفاظت واپس پہنچ گئے۔ناصر شیرازی کو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ جاتے ہوئے واپڈا ٹاو¿ن کے علاقے سے نامعلوم افراد زبردستی اپنے ہمراہ لے گئے…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں نگران وزیراعظم کی تلاش شروع کر دی گئی۔ مختلف ناموں پر غور شروع کر دیا گیا۔ حکومت دھرنے کے دوران پی ٹی وی کو فساد پھیلانے کیلئے استعمال کرتی رہی۔ سپریم کورٹ نوٹس…

کراچی (خصوصی رپورٹ) نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ 60 ارکان اسمبلی ن لیگ چھوڑنے کو تیار ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نبیل گبول کا کہنا تھا کہ ترقیاتی کاموں کیلئے ارکان اسمبلی کو 200 ارب دیئے گئے۔…

لاہور (خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز کے عدلیہ مخالف ٹوئٹر میسج کے خلاف درخواست پر بھی نوٹس جاری کردئیے جبکہ نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی تمام درخواستیں یکجا کرنے…

کوئٹہ،پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کے علاقے چمر کنڈ میں بارودی سرنگ کا دھماکا اس وقت ہوا جب ایک اہلکار چیک پوسٹ کے لیے…