اسلام آباد(ویب ڈسک):تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ مولوی خادم حسین رضوی نے دھرنے میں شہید ہونے والوں کا چہلم 4جنوری کو لیاقت باغ میں کرنے کا اعلان کر دیا۔تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ مولوی خادم حسین…
پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈسک) اسلام آباد تحریک لبیک کا فیض آباد انٹر چینج پر دھرنے کو کنٹرول کرنے کی ذمہ داری 26نومبر سے 3دسمبر تک رینجرز کو سونپ دی گئیں ہیں دیکھیں چینلlive ۵ http://channelfivepakistan.tv/live/ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد…
اسلام آباد (ویب ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ فیض آباد آپریشن میری نگرانی میں نہیں ہوا ، اطلاعات کے مطابق چھ اموات ہوئیں تاہم انتظامیہ کے آپریشن کے دور ان کسی کی موت نہیں ہوئی ،…
وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے وزیر اعظم سے رابطہ کر کے کہا ہے کہ حالات میرے مستعفی ہونے سے بہتر ہوتے ہیں تو تیار ہوں۔ دیکھیں چینلlive ۵ http://channelfivepakistan.tv/live/ اسلام آباد (ویب ڈسک) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے…
فیض آباد انٹر چینج پر گزشتہ 3 ہفتوں سے دھرنا دینے والی مذہبی جماعتوں کا سب سے پہلا مطالبہ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کا استعفیٰ تھا لیکن حکومت اس شرط کو ماننے کے لیے تیار نہیں تھی لیکن اب…
اسلام آباد(ویب ڈسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں دھرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے۔ دیکھیں چینلlive ۵ http://channelfivepakistan.tv/live/ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت وزیر…
اسلام آباد(ویب ڈسک) تحریک لبیک کے رہنماو¿ں نے کہا ہے کہ دھرنا جاری رہیگا اب ایک وزیرنہیں پوری کابینہ کو جانا ہوگا۔ تحریک لبیک کی مرکزی مجلس شوری کا ہنگامی اجلاس علامہ خادم حسین رضوی کی زیرصدارت ہوا، دیکھیں چینلlive…
راولپنڈی (ویب ڈسک) فوج نے دارالحکومت میں طلبی کے نوٹی فکیشن پر وزارت داخلہ کو جوابی مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں چند امور کی وضاحت کا کہا گیا ہے۔اسلام اّباد میں دھرنے کے خلاف اّپریشن کے بعد بگڑتی ہوئی…
اسلام اّباد(ویب ڈسک) اسلام اّبادمیں مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے خلاف اّپریشن کے بعد بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر ملک بھر میں سوشل میڈیا اور نیوز چینلز کی نشریات دوسرے روز بھی بند ہیں۔اسلام اّباد میں مذہبی جماعتوں…
موجودہ حکومت نواز شریف کو بچانے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو فوری مستعفی ہوجانا چاہیئے :ٹویٹ دیکھیں چینلlive ۵ http://channelfivepakistan.tv/live/ اسلام آباد (ویب ڈسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعظم…
