پاکستان

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) افغانستان سے دہشتگردوں نے پاکستان پر حملہ کر دیا جس پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 8 سے 10 دہشتگردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ اس حملے میں پاک فوج کے کیپٹن…

لاہور( این این آئی، اے این این)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے مرکزی رہنماﺅں کا اہم اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا ، پانچ گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے…

اسلام آباد(ویب ڈسک) سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حدیبیہ پیپرز ملز کیس کھولنے کی اپیل سننے سے معذرت کر لی۔جس کے نتیجے میں کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا اور سماعت غیر معینہ مدت تک…

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے اجلاس میں اداروں کے حدود سے تجاوز کرنے پر آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف کی زیر صدارت جاتی امرا میں پارٹی رہنماو¿ں…

کراچی(ویب ڈسک)ربیع الاول کا چاند20نومبر پیر کونظرآنے کا امکان جبکہ عیدمیلادالنبی یکم دسمبرکوہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ 18نومبر 2017 کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر 4بجکر42 منٹ پر پیدا ہوگا۔ اتوار 19 نومبر بمطابق 29 صفر المظفرکی…

دبئی(ویب ڈسک) ایئر شو میں جے ایف 17 تھنڈر کےعلاوہ جدید ترین تربیتی طیارہ سپر مشاق بھی نمائش کےلئے پیش کیا گیا۔ طیاروں کے غیر معمولی فضائی کرتب نے شائقین کو داد دینے پر مجبور کردیا۔ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا…

لاہور(ویب ڈیسک)ہائیکورٹ نے بینک کی درخواست پر شریف خاندان کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز کو 15 دسمبر کو نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے بینک کی جانب سے شریف خاندان کی مل کی نیلامی کے…

کراچی(ویب ڈسک) ایم کیوایم، پی ٹی آئی، فنکشنل لیگ اور(ن)لیگ سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے اراکین ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کے خلاف متحد ہوگئے ہیں۔ حزب  اختلاف نے ڈپٹی اسپیکر کے رویے سے تنگ آکر ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے…