پاکستان

اسلام آباد (کرائم رپورٹر‘آئی این پی‘ صباح نیوز) وزیر خزانہ سنیٹر اسحاق ڈار اثاثہ جات ریفرنس میں اچانک احتساب عدالت میں پیش ہوگئے عدالت نے ملزم کو گرفتار کرکے پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سینیٹر اسحاق ڈار…

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آج وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر مسلم لیگ ن کے کارکنان ،صوبائی وزرائ، ارکان اسمبلی نے انکا شاندار استقبال کیا۔

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ایک بار پھر ٹی وی سکھر کے بیورو چیف کو دھمکیاں دے دیں، زمینوں پر قبضے سے متعلق سوال پر بولے کہ قبر کیلئے زمین چاہئے تو میں دوں گا۔ اپوزیشن لیڈر…

بیروت(خصوصی رپورٹ)خلیجی ممالک میںموسم گرما کے دوران شدید گرمی سے مزدوروں کو بچانے کےلئے ٹورنٹو یونیورسٹی کے پاکستانی نژاد طالب علم نے ہالینڈ کی ایک کمپنی کے ساتھ مل کر خصوصی ٹھنڈالباس تیار کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…

لاہور (خصوصی رپورٹ) خواجہ سراءسول سوسائٹی کی صدر نیلی رانا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ مردم شماری کی نتائج کو تسلیم نہیں کرتے ہیں، لاہور میں 25 ہزار سے زائد خواجہ سراءہیں جبکہ حکومت…

اسلام آباد (نعےم جدون)سابق وزےر اعظم نواز شرےف اورچوہدری نثار علی خان کے درمےان اعتماد کی فضاءبحال پارٹی امور مےں بھی چوہدری نثار کو اہم ذمہ دارےاں سونپنی جارہی ہےں ۔پےر کو پنجاب ہاﺅس مےں دونوں رہنماﺅں کے درمےان ہونے…