پاکستان

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو نادرا اتھارٹی بورڈ کے اجلاسوں کی صدارت جب کہ نادرا اتھارٹی کے ڈپٹی چیرمین کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔نادرا اتھارٹی بورڈ کے 8 ممبرز…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ منی لانڈرنگ کے حوالے سے تحقیق تو بہت ہوئی لیکن نتیجہ کوئی نہیں نکلا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمانی جماعتوں کے رہنماو¿ں کے اجلاس کے دوران جے یوآئی (ف) اور پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت کردی ہے۔اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز…

لاہور (عامر رانا) واسا حکام کی عدم توجہی، شہر کے 40 فیصد علاقوں میں مہلک زہر آرسنگ کی موجودگی کے شواہد ملنے کے باوجود صاف پانی کی دستیابی کیلئے نئے منصوبوں پر عمل شروع نہ ہوسکا ،گیسٹرو سمیت موذی امراض…

لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان کی تاریخ کا شرمناک ترین مقدمہ عدالت پہنچ گیا ، مبینہ طور پر ناجائز تعلقات کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کی حوالگی کیلئے دوخواتین اور ایک مرد کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ…

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبر پختونخوا کو ٹھیک طریقے سے وقت نہ دینے کا اعتراف کرلیا اور کہا ہے کہ دھرنے اور پاناما کیس کے باعث خیبر پختونخوا کو وقت نہیں دے سکا، کرپشن کیخلاف…

راولپنڈی(بیورورپورٹ)پاکستان نے آبدوز سے کروز میزائل ”بابرتھری“ فائرکرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے آبدوز سے فائر کیے جانے والے کروز میزائل بابر 3 کا کامیاب تجربہ کیا…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) امجد شعیب نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف نے 3 شرائط منوا کر اسلامی اتحادی فوج میں شامل ہونے کی حامی بھری ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو…