اسلام آباد (آن لائن)ملک میں وافر مقدار میں ذخائر ہونے کے باوجود چینی کی قیمت میں اضافے نے سوال اٹھا دئیے ہیں۔ ہول سیل مارکیٹ میں 3 روز میں کلو چینی 3 روپے مہنگی ہوگئی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں…
پاکستان
شاہدرہ (بیورو رپورٹ) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ نین سکھ میں صغیر نامی آدمی نے ایک پرائیویٹ سکول دی برائٹ وے سکول سسٹم کے نام سے بنا رکھا ہے اور اچھی شہرت کا حامل بھی نہیں۔ پرنسپل صغیر نے8 سال…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) متحدہ مجلس عمل کے بانی سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے 4برس بیت گئے ، انکی چوتھی برسی آج جمعہ کو منائی جائیگی ، اس سلسلہ میں…
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں، کرائم رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ایڈیشنل سیشن جج اور اس کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ طیبہ کا کیس کھلی عدالت میں سننے کا فیصلہ کیا ہے۔…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) قائداعظم محمد علی جناحؒ پاکستان کو ایک جدید اسلامی‘ جمہوری اور فلاحی ریاست کے طور پر دیکھنا چاہتے تھے۔ آج ہمیں خود سے یہ سوال کرنا چاہئے کہ ہم پاکستان کو بانی پاکستان کے تصورات کا آئینہ…
جڑانوالہ(خصوصی رپورٹ)تھانہ سٹی پولیس نے بروقت کارروائی کرکے 10سالہ بچی کے 38سالہ شخص سے نکاح کی کوشش ناکام بنا دی، دولہا و نکاح خواں جائے وقوعہ سے فرارہوگئے۔ پولیس نے دولہا کے والد سمیت 5باراتیوں کو حراست میں لے کر…
لاہور (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا اتفاق ہسپتال میں پتے کا کامیاب آپریشن ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن جو کہ گزشتہ ایک ماہ سے پتے کے مرض میں مبتلا تھے ان…
اسلام آباد (اے این این، مانیٹرنگ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں کل پاناما کیس کا اصل معاملہ سامنے آئے گا اور کیس 2ہفتوں تک ختم ہوجائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا…
لاہور (خبریں رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے ماتحت عدلیہ کے ججوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کارکردگی دکھائیں۔ کیسوں کو جلد نمٹائیں اور فوری حصول انصاف کو یقینی بنائیں۔ کارکردگی…
فرید آباد (آئی این پی ) سابق وزیر اعظم پاکستان و ممبر قومی اسمبلی میر ظفراللہ کا جمالی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ختم کرنے کی بڑی وجوہات ڈاکٹر عبدالقدیر کو حوالے نہ کرنے اور نواب اکبر خان…
