پاکستان

ؓؓؓؓؓ ؓبنی گالہ (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شواہد کی روشنی میں پاناما کیس میں دو ہفتوں کے دوران دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے جب کہ ٹرمپ کے فون…

لاہور (خصوصی نامہ نگار،لیڈی رپورٹر ،بیورو رپورٹ )حافظ آباد کے علاقہ میںسکول سٹور کیپر اور جونیئر کلرک ے ہاتھوں مبینہ زیادتی کا شکار پانچویں جماعت کی طالبہ حاملہ ہونے پر بھی ملزمان کی درندگی کا شکار رہی ،ملزمان کی جانب…

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم محمد نواز شرریف اور ان کے بچوں نے پانامہ کیس میں اپنے وکلاءتبدیل کرنے کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی ۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف…

سلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار، مشیر خارجہ سرتاج عزیزدیگر وفاقی وزار سمیت آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

فیصل آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیرمملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے انکشافات کرکے تحریک انصاف اور اس کے سربراہ عمران خان کی تمام سازشوں کا بانڈا پھوڑ دیا ہے، جاوید ہاشمی…

لاہور (خصوصی نامہ نگار،لیڈی رپورٹر ،بیورو رپورٹ )حافظ آباد کے علاقہ میںسکول سٹور کیپر اور جونیئر کلرک کے ہاتھوں مبینہ زیادتی کا شکار پانچویں جماعت کی طالبہ حاملہ ہونے پر بھی ملزمان کی درندگی کا شکار رہی ،ملزمان کی جانب…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شادی شدہ اسکول ٹیچر کو نوکری کے بہانے بلا کر مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے مسلم لیگ (ن) اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹرسے) صوبائی دارلحکومت کے ٹےچنگ ہسپتال مرےضوں کی جان بچانے کی بجائے موت بانٹنے لگے۔ قصور کی رہائشی 60سالہ زہرہ بی بی تین ٹیچنگ ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی آس میں در بدر کی ٹھوکریں کھانے کے بعد…

لاہور (خصوصی رپورٹ) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے صوبہ بھر کے سینماﺅں پر پھر سے انٹرٹینمنٹ ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ایکسائز حکام نے سینما مالکان سے تفریحی ٹیکس کی وصولی کیلئے نوٹس جاری…