پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ پانامہ کیس میں جھوٹوں کی داستان سنتے عدالت جا رہا ہوں ۔ اللہ کرے کہ معاملہ لمبا نہ ہو جائے۔ منگل کے روز سپریم…

لاہور (خبریں رپورٹر) پاک سر زمین کے سربراہ صطفی کمال نے کہاہے کہ کرپشن کا خاتمہ اس وقت ہو گا جب اختیارات نچلی سطح پر منتقل ہونگے۔ عام آدمی خود کرپشن کو روکے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی…

لاہور (خصوصی رپورٹ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پنجابی فلم بنانے کااعلان کردیا۔ وہ اپنی فلم کے دوسرے پراجیکٹ کی شوٹنگ مارچ میں کریں گی، جس کے ہدایتکاراور کیمرہ مین بیرون ملک سے…

دریا خان  (خصوصی رپورٹ) قطری شہزادے بھکر کے علاقہ ماہنی کے ریگزاروں میں تلور کا شکار کرنے میں مصروف رہے۔مقامی انتظامیہ کی طرف سے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں اور عام افراد کا شکار گاہ کی حدود میں داخلہ…

کراچی (خصوصی رپورٹ) گورنر سندھ جسٹس (ر)سعیدالزمان صدیقی کی حالت تشویشناک ہوگئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ان کے پھیپھڑوں کی آکسیجن بنانے کی صلاحیت ختم ہوگئی ہے۔ ڈاکٹروں نے گورنر سندھ کے پھیپھڑوں کے ٹرانسپلانٹ کا مشورہ دیا ہے۔ پاکستان…

لاہور(نامہ نگار) ہربنس پورہ کے علاقے میں چند روز قبل قتل ہونے والی سٹیج اداکارہ حناءبیگ المعروف قسمت بیگ کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث سابق دوست رانا فہیم سمیت چار ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم افسران…