پاکستان

لاہور (خصوصی رپورٹ) رائیو نڈ کے علا قہ میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی عدم دستیابی، خاتون نے لاہور ریفر کرتے ہوئے کار میں بچے کو جنم دیدیا۔ ہسپتال انتظامیہ نے ملوث عملہ کے خلاف انکوائری کمیٹی…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وفاقی کابینہ میں آئندہ چند ہفتوں میں تبادلے اور توسیع کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے کابینہ میں تبدیلی کا منصوبہ اپنے بہت ہی قریبی ساتھیوں…

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ)سابق نگران وزیراعظم پاکستان معین قریشی انتقال کر گئے نجی ٹی وی کے مطابق معین قریشی 18 جولائی سے 19 اکتوبر 1993 تک نگران وزیراعظم کے عہدے پرفائز رہے۔ معین قریشی گزشتہ کئی سال سے علیل تھے۔ 26…

لاہور(خصوصی رپورٹ)وزیر اعلی شہباز شریف نے ملت پارک میں 5 افراد کے قتل، گارڈن ٹاﺅن میں ٹریفک سگنل پرگاڑی میں دن دیہاڑے ڈکیتی ، لوئر مال میں ڈکیتی کی ناکام کوشش اور جرائم کے دیگر واقعات پر سخت برہمی کا…

لاہور(نیٹ نیوز) سعودی عرب کی حکومت نے خواجہ سراو¿ں کے عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سعودی حکومت نے تمام ٹریول ایجنٹوں کو خواجہ سراو¿ں کے عمرہ ویزہ پراسس کرنے کے لئے پاسپورٹ…

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے مرشد اور پیشنگوئیوں کے حوالے سے مشہور پیر اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو آئندہ الیکشن تک کچھ نہیں…

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پہلے دن یہ فیصلہ کیا تھا کہ ثبوت عدالت عظمیٰ میں دینگے، وزیراعظم نے ثبوت سامنے رکھے تو الزام لگانے والوں کو…