پاکستان

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاناما کیس کےلئے چار رکنی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر اعوان سکندر مہمند اور ملائکہ بخاری ٹیم کا حصہ ہونگی سربراہی نعیم…

لاہور (سیاسی رپورٹر) 29 نومبر کو ریٹائر ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود الوداعی تقریبات میں حصہ لے رہے ہیں اور اس تاریخ سے قبل نئے چیئرمین کا اعلان متوقع ہے۔ اب تک کی معلومات…

قارئین محترم! آیئے کچھ باتیں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بارے میں ہو جائیں جنہیں 29 نومبر کو ریٹائرڈ ہو کر گھر جانا ہے لیکن دلچسپ حقیقت یہ ہَے کہ پورے ملک میں عوام کی اکثریت کے دِل میں…

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زےر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس مےںلاہور مےں حالےہ دنوں مےں پےش آنے والے جرائم کے بعض واقعات خصوصاً ملت پارک میں 5 افراد کے قتل،…

کراچی (وحیدجمال سے)دارالحکومت میں نئے آرمی چیف کا بڑی بے چینی سے انتظار کیاجارہاہے تاحال وزیر اعظم نے نئے آرمی چیف کیلئے ابھی تک کسی بھی امیدوار کی طرف جھکاﺅ ظاہر نہیں کیا تاہم یہ بات واضح ہے کہ نئے…