پاکستان

کراچی: (ویب ڈیسک) قمر زمان کائرہ، جمیل سومرو اور دیگر پارٹی رہنماو¿ں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی پی پی کے نومنتخب عہدیداروں کے متعلق بتایا۔ تفصیلات کے مطابق، ہمایوں خان کو پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کا صدر، فیصل…

بنی گالہ (ویب ڈیسک)بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ حامد خان میڈیا کے دباو¿ پر کیس سے الگ ہوئے ہیں وہ تحریک انصاف کےساتھ 30 سال سے تھے اور رہیں گے تاہم…

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کیلئے پہلا ڈرون بنانے والی کمپنی نے اب ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ تیار کر لیا ہے۔ پاکستان کیلئے براق نامی پہلا ڈرون تیار کرنے والی پرائیویٹ پاکستانی کمپنی نے اب پہلے سے بھی جدید ڈرون…

کراچی  (ویب ڈیسک) نویںآئیڈیاز 2016 سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹرمیڈیا ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کموڈورطاہرجاوید کا کہنا تھا کہ دفاعی نمائش 22 سے 25 نومبر تک ایکسپوسینٹر کراچی میں منعقد کی جائے گی جس میں 43 ممالک کے…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں زیر علاج وزیر داخلہ چودھری نثار کو ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نے وزیر داخلہ چودھری نثار کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کیلئے نیک…

لاہور (ویب ڈیسک)لاہو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان کے ایکشن سے نواز شریف طاقت ور ہورہے ہیں، عمران خان نے اپنے ساتھ خود زیادتی کی ہے،انہوں نے اسلام آباد لاک ڈاون کا…