شوبز

ممبئی(ویب ڈیسک)یکم اگست کے روز مینا کماری کی 85 ویں سالگرہ منائی گئی۔اپنی سنجیدہ اداکاری سے ناظرین کے دلوں کو چھو لینے والی عظیم اداکارہ مینا کماری حقیقی زندگی میں ” ملکہ جذبات “ کے نام سے مشہور ہوئیں لیکن…

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار عامر خان نے متوقع وزیراعظم پاکستان عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ انہیں عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے لیے حلف برداری کی…

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے ایک ساتھ منیش برائیڈل کوچیور میں جلوہ گر ہوکر اسے چار چاند لگادیئے۔گزشتہ روز ممبئی میں مشہور بھارتی ڈیزائنر منیش ملہوترا کے برائیڈل کوچیور شو میں…

لاہور(ویب ڈیسک)ایف بی آر نے تھیٹر کی معروف اداکارہ نرگس کو9 اگست تک جواب جمع کرانےکانوٹس بھیجتے ہوئے بینک اکاو¿نٹس اوراثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نرگس کے اثاثہ جات کی چھان بین شروع کر دی…

لاہور(شوبزڈےسک) ٹی وی اورفلم کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ غےر سنجےدہ لوگوں سے ہمےشہ دور رہنے کی کوشش کرتی ہوں ،ہمیشہ اپنے کام سے کام رکھا ہے اور ایسے ہی لوگ پسند ہیں۔ایک انٹر ویو میں…