لاہور(شوبز ڈیسک) ہدایت کار سنگیتا نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو پاﺅں پر کھڑا کرنا کسی ایک شخص کے بس کی بات نہیں‘ جب تک اجتماعی کوششیں نہیں ہوں گی حالات کو بہتر بنانا ممکن نہیں‘ حکومت کو…
شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ کے ٹیلنٹڈ اداکار عرفان خان کی نئی ہولی وڈ فلم ’پزلڈ‘ کا ٹریلر جاری ہوگیا، جسے اداکار نے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر شیئر کیا۔اس فلم میں عرفان خان ایک ایسے شخص کا کردار ادا کریں…
ممبئی( ویب ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو جریدے ‘میگزم’ نے چوتھی مرتبہ دنیا کی پرکشش ترین خاتون قرار دے دیا۔پریانکا چوپڑا نہ صرف بالی وڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں بلکہ انہوں نے ہالی وڈ…
کراچی (شوبزڈیسک)ڈرامہ سیریل "وصال”ایک ایسا ڈرامہ ہے جس نے پہلے ہی دن سے اپنے ناظرین کی تمام تر توجہ حاصل کررکھی ہے، جس کی وجہ نہ صرف ڈرامے کی بہترین کہانی ہے بلکہ اس میں کام کرنے والی کاسٹ کی…
لاہور(شوبزڈیسک )بالی وڈ فنکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ” سنجو“ کو سنسر سرٹیفیکیٹ ملنے کے بعدپاکستانی سنیماﺅں میں ریلیز کر دیا گیا۔پنجاب اور سندھ بورڈکے بعد مرکزی سنسر بورڈ کے اراکین نے بھی بغیر کسی اعتراض کے…
لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم میکرز وقت کے ساتھ بہتری کی طرف جارہے ہیںاگر کوئی اچھی آفر ہوئی تو ضرور فلم کروں گی۔اپنے ایک انٹر ویو میں اداکارہ زارا شیخ نے کہا کہ جب تک…
لاہور(شوبزڈیسک ) عالمی شہرت یافتہ گلوکار عالم لوہار کی 39 ویں برسی 3 جولائی کو منائی جائیگی ۔ عالم لوھارکا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر گجرات کے قریب واقع گاو¿ں”آچھ گوچھ” سے تھا۔انھوں نے اپنی 51سالہ زندگی میں سے تقریباً…
ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ اداکاراکشے کمار نے فٹ رہنے لئے نیا طریقہ متعارف کروا دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار کاکہنا ہے کہ فٹ رہنا بہت ضروری ہے آج کل کی نوجوان نسل اس لئے جم کا رخ کرتے ہیں…
لاہور(شوبزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی مہم کیلیے گلوکار فرحان سعید کا انتخاب کرلیا گیاہے۔گلوکار فرحان سعید کارکنوں اور ووٹروں کا لہو گرمانے کے لیے پارٹی کا نیا آفیشل گیت ریکارڈ کرائیں گے۔ اس سلسلہ میں فرحان سعید نے بنی…
نیویارک(شوبزڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے زیر اہتمام دوسرے پاکستان فلم فیسٹیول کا میلہ 7 اور8 جولائی کو نیویارک میں سجے گا۔ فلم فیسٹیول کا اہتمام اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن نے کیا ہے، فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلمیں…
