شوبز

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارت کے سینئر اداکار اور سیاست دان کمل ہاسن نے ہندو انتہا پسندی کے خلاف روشن خیال فورس کے قیام کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی اداکار اور سیاست دان کمل ہاسن نے ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبہ کو…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کی ضلع کچہری عدالت نے علی ظفر کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کے مقدمہ میں گلوکارہ میشاء شفیع کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایف آئی اے کے مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی…

لاہور: (ویب ڈیسک) ترک ڈراموں کے بعد ترک فلمیں بھی اب پاکستانی سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار ہیں جہاں پہلی فلم آئیلہ 11 فروری کو ریلیز ہو رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی فلمی شائقین کو معیاری…

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی ڈراموں کے مشہور اداکار اور بگ باس کے سابق کھلاڑی علی گونی نے ہندو انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ جانے والی مسلم باحجاب طالبہ کو ’’شیرنی‘‘ قرار دے دیا۔ گزشتہ روز بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک…

کویت سٹی: (ویب ڈیسک) خلیجی ملک کویت نے اسرائیلی فوج میں خدمات سرانجام دینے والی امریکی نژاد یہودی اداکارہ گال گدوت کی فلم پر پابندی عائد کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کویت کی وزارت اطلاعات و نشریات نے گال…

ممبئی: (ویب ڈیسک) بلبل ہند لتا منگیشکر نے ایک بار انکشاف کیا تھا کہ انہیں ’سلو پوائزن‘ دیا جارہا ہے۔ سُروں کی ملکہ بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر اپنے کروڑوں پرستاروں کو غم زدہ چھوڑ کر 92 برس کی…