شوبز

لاہور(ویب ڈیسک) ٹی وی پر جلد ‘روپ’ نامی منی سیریز سامنے آرہی ہے جس میں امر خان مرکزی کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔4 اقساط پر مبنی اس سیریز میں امر ایک ایسی خاتون کا کردار نبھارہی ہیں جو اپنی ظاہری…

لاہور: (ویب ڈیسک) سٹیج سے تعلق رکھنے والی متعدد اداکاراو¿ں نے محرم الحرام کے احترام میں عاشورہ تک شوبز سرگرمیاں معطل کر دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ خوشبو، نادیہ، ہما علی، شانزہ، آفرین، صائمہ خان، سلک سمیت دیگر اداکاراو¿ں…

لاہور:(ویب ڈیسک) تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اپنے انٹرویو کی وجہ سے ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔‘جوانی پھر نہیں آنی’ اور پنجاب نہیں جاو¿ں گی’ جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کی جوہر دکھانے والی اداکارہ…

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ و ماڈل شلپا شندے نے کہا کہ وہ پیسے کمانے کی خاطر پاکستان میں ضرور پرفارم کریں گی۔ فنکاروں پر پرفارمنس کی وجہ سے پابندی لگانے والی تنظیموں کو فنکاروں کا روزگار کم کرنے پر…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے سینئر اداکار عابد علی کی حالت تشویشناک ہے اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے سینئر اداکار عابد علی کی حالت تاحال تشویشناک ہے، انہیں طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے…

لاہور: (ویب ڈیسک) قیامِ پاکستان کے حوالے سے وطن عزیز میں بڑی معیاری فلمیں بنائی گئیں اور وہ باکس آفس پر کامیاب بھی ہوئیں۔ ان فلموں میں قائداعظم اور ان کے رفقاءکی کاوشوں کو دکھایا گیا اور کانگرس اور اس…

نئی دلی: (ویب ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ اوربھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی رکن ارمیلا ماٹونڈ کر کو کشمیریوں کے حق میں ا?واز اٹھانے پر بھارتیوں نے غدار قرار دے دیا۔ھارت میں یہ روایت عام ہے کہ اگرکوئی اداکاریا اداکارہ پاکستان…