کھیل

ممبئی (ویب ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر اور اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما نوجوت سندھ سدھو کا کہنا ہے کہ کرتارپور سرحد کھولنے کے فیصلے کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے جذبہ خیر سگالی پر کسی کو سوال نہیں…

لاہور(نیوزایجنسیاں) عبدالرزاق نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر فٹنس اور کارکردگی ثابت کر کے پی ایس ایل میں جگہ بنانے کا اعلان کیا ۔قائداعظم ٹرافی میں پی ٹی وی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے ملتان کیخلاف عمدہ بالنگ کے ذریعے نوجوان…

ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک) ساف سوزوکی کپ میں میزبان بنگلہ دیش نے پاکستان کو سخت مقابلے کے بعد1-0سے ہراکردوسری کامیابی اپنے نام کرلی۔میچ کاواحدگول ٹوپوبرمان نے کھیل کے 85ویں منٹ میں سکورکیا۔نیپال نے بھوٹان کو یکطرفہ مقابلے میں4-0سے ہراکراپناکھاتہ کھول لیا۔ڈھاکہ میں…

لاہور(نیوزایجنسیاں) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے بچوں کیلئے اسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔یہ اعلان مصباح الحق نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ عارضہ قلب میں مبتلا بچوں کے…

لاہور(نیوزایجنسیاں)ایشیا کپ ٹرافی 2018 کی تقریب رونمائی ابوظہبی میں ہوگئی۔میڈیاکے مطابق ایشیا کپ ٹرافی کی ابوظبی میں تقریب رونمائی کر دی گئی۔ تقریب میں شیخ نیہان بن مبارک النہیان، چیئرمین ایمریٹس کرکٹ بورڈ اور وزیر رواداری خالد الزرونی، وائس چیئرمین…

نیویارک (اے پی پی) امریکا کی نامور ٹینس سٹار میڈیسن کیز اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ سپینش کھلاڑی کارلا سوریز نوارو کوارٹر فائنل…

لاہور(نیوزایجنسیاں) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے گرانٹ بریڈ برن کو آئندہ تین سال کے لیے اسٹیو رکسن کی جگہ قومی کرکٹ ٹیم کا نیا فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا۔قومی ٹیم کے سابق کوچ اسٹیو رکسن کا پی سی بی سے معاہدہ…

لاہور (نیوزایجنسیاں) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان سعید انوار آج 50 سال کے ہوگئے ہیں، ان کی سالگرہ کےموقع پر آئی سی سی کی جانب سے انہیں سوشل میڈیا پر مبارک باد دی گئی ہے۔انٹرنیشنل…

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے آٹھ ستمبر کی بڑی فائٹ کی بڑی تیاری شروع کر دی۔ پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان کا کولمبیا کینیڈا کے سموئل وارگس سے مقابلہ ہو گا۔عامر خان کی نظریں اس…