کھیل

نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں امریکی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز نے جاپانی حریف نوامی اوساکا کے ہاتھوں شکست پر امپائر پر بھڑک اٹھیں اور انہیں چور قرار دے دیا۔ نیویارک میں ہونے والے گرینڈ سلم چیمپئن…

لندن (ویب ڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو فائٹ میں شکست دے دی۔ فاتح باکسر نے اگلا مقابلہ مینی پیکیو سے لڑنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔برطانیہ کے برمنگھم ایرینا میں ایک…

نیویارک (اے پی پی) ستمبر (اے پی پی) سربیا شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ اور ارجنٹائن کے نامور ٹینس سٹار جان مارٹن ڈیل پوٹرو اپنی پیش قدمی کو برقرار رکھتے ہوئے سال کے چوتھے…

لاہور(نیوزایجنسیاں) ایشیا کپ کی تیاری کےلئے ٹارگٹ میچ میں شعیب ملک الیون نے سرفراز الیون کو چار رنز سے ہرا دیا، فخر زمان نے سنچری اسکورکی۔قومی کرکٹرز کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں ٹارگٹ میچ کھیلا گیا۔ شعیب ملک الیون نے…

ڈھاکہ(نیوزایجنسیاں)ساف سوزوکی کپ2018ء میں پاکستان نے بھوٹان کو 0-3 سے شکست دیکر13سال بعد سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ نیپال نے میزبان بنگلہ دیش کو 2-0سے ہراکر ناصرف فائنل فورمیں جگہ بنائی بلکہ گروپ اے میں ٹاپ پوزیشن پر قبضہ…

کراچی(ویب ڈیسک) سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے گزشتہ دنوں سے وائرل ہونے والی مبینہ نسوار ڈالنے کی ویڈیو پر وضاحت دے دی۔یوم شہداء و دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں ہوئی تھی جہاں وزیراعظم،…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز سابق کھلاڑی جاوید میانداد نے ڈیم فنڈ کے حوالے سے وزیراعظم کی اپیل کے بعد اپنی قیمتی ترین چیز نیلام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان کی…