دبئی(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹر رویندر جدیجا کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ٹیسٹ معطل کر دیا ہے۔ جدیجا اب سری لنکا کیخلاف تیسرا ٹیسٹ نہیں کھیل پائیں گے۔ خیال رہے کہ…
کھیل
بارسلونا(آن لائن)ہسپانوی موٹر سائیکل سٹار و 13دفعہ کا ورلڈ چیمپیئن زندگی کی ریس ہار گیا،حادثے کے8روز بعد تک زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ایجل نیتو دم توڑ گیا۔ ہسپانوی موٹر سائیکل لیجنڈ سٹار اور 13 بار کا ورلڈ…
کولمبو (این این آئی)کولمبو میں ساﺅتھ ایشین کراٹے چمپئن شپ میں پاکستانی کراٹےکاز نے 6 میڈل جیت لئے جبکہ 4 سلور اور 3 برانز میڈل پاکستان کے حصے میں آئے۔نر گس نے 68کلو گرام میں گولڈ جیتنے کے بعد سلور…
لاڈرہل (اے پی پی) کیربیئن پریمیئر لیگ، سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس اور بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق لیگ کے دوسرے میچ میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس نے گیانا ایمزون واریئرز کو 4…
لاہور(اے این این) سابق کپتان جاوید میانداد نے آئی سی سی ایونٹس میں بھارت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔پاکستان نے نجم سیٹھی کی زیرسربراہی بگ تھری کی حمایت کے بدلے میں بھارت سے8سال میں 6 باہمی سیریز کھیلنے کا معاہدہ…
لندن(سپورٹس ڈیسک) برطانوی کرکٹ کلب ایسیکس کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے مایہ ناز باو¿لر محمد عامر نے اپنی تباہ کن باو¿لنگ سے یارک شائر ٹیم کی پہلی اننگز صرف 113 رنز تک محدود کر دی ہے۔ یارک شائر کا…
لندن(اے این این) دنیا نے تیز ترین ایتھلیٹک کا اعزاز حاصل کرنے والے یوسین بولٹ 100 میٹر دوڑ کے مقابلے میں ہار گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں ہونے والی ورلڈ اتھلیٹک چیمپئن شپ میں یوسین بولٹ 100 میٹر دوڑ…
کولمبو (اے پی پی) سری لنکن ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار ہو گئی، میزبان ٹیم نے تیسرے روز بھارت کے خلاف دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنا لئے تھے اور اسے اننگز…
پیرس(آن لائن) برازیلین سپرسٹارنیمارنے کہاہے کہ وہ بڑے چیلنج کیلئے پیرس سینٹ جرمین کے ساتھ شامل ہوا ہوں پیسوں کیلئے نہیں فرانسیسی دارالحکومت میں پہنچنے کے بعدسے ان کایہ پہلابیان سامنے آیاہے دوسری جانب کلب عہدیدار کا کہنا ہے کہ…
کنگسٹن(اے پی پی) کیریبین پریمیئر لیگ شروع ہو گئی،قومی ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بھی اپنی شاندار بالنگ سے دھاک بٹھا دی ۔ برینڈن میک کولم اور کولن منرو کی جارحانہ اننگز کی بدولت…
