کھیل

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینا ناقابل تسخیر ہونے لگا، انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست دیکر مسلسل 17ویں سیریز جیت لی۔ فروری 2013 سے اب تک بھارت نے انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے…

سابق کرکٹر و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کھلاڑیوں کو بیویوں کے ہمراہ ٹور پر لیجانے پر لب کشائی کردی۔ معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے ایک پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میری…

گزشتہ برس پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم پر تنقید کے نشتر چلانے والے نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس…

 لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے ہرادیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں 202 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ 20…

 لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان…

کراچی: کیویز کیخلاف آسٹریلیا نے ٹوئنٹی 20 سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا جب کہ آسٹریلیا نے 100 ویں ٹی 20 انٹرنیشنل کامیابی بھی اپنے نام کرلی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے…

بہاولپور: صحرائے چولستان میں 19ویں ٹی ڈی سی پی جیپ ریلی اختتام پذیر ہوگئی جب کہ پریپیئرڈ کیٹیگری میں زین محمود، خواتین کیٹیگری میں مہم فیروز نے بازی مار لی۔ چولستان میں پانچ روزہ جیپ ریلی کی پریپیئرڈ کیٹیگری میں…