مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کے غیرآئینی غیر قانونی اور غیر اخلاقی تسلط کے خلاف27 اکتوبر یوم سیاہ
Uncategorized
اسلام آباد:کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ،ڈی آئی جی مسرور عالم لاچی پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے ایک پولیس افسر کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
کینسٹونمنٹ ایگزیکٹو عرفین زبیر کی خصوصی نگرانی میں انکی پوری برانچ کلینیس ڈرائیور میں بھرپور حصہ لے کر تلسہ روڈ اور دیگر مقامات کی سفائی جاری ہے ۔
اٹک :پولیس کے اہلکاران ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کرتے ہوئے ۔
اسلام آباد:ترکمانستان کے چیف خطیب اور سابق مفتی اعظم عزت مآب یالکپ ہو جاگلیوو ،ترکمان سفیر عطا جان مولانا موف کے ہمراہ سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا سے ملاقات کر رہے ہیں ۔
اسلام آباد:وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے یو ایس کی چارج ڈی افیئرز نیٹلے اے بیکر ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور:مغلپورہ روڈ پر کوڑے کے ڈھیر کو لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
لاہور:پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
دوہا:وزیر تجارت جام کمال خان ترکیہ کے ڈپٹی وزیر تجارت مصطفی طرکو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر رانا تنویر حسین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
