Uncategorized

لاہور( این این آئی)شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔اوپن مارکیٹ میں…

جہانیاں(این این آئی)سابق گورنر سندھ ، معروف طبیب حکیم محمد سعید کی28ویں برسی 17اکتوبر کومنائی جائے گی۔حکیم محمدسعید پاکستان کے ایک مایہ ناز طبیب تھے شعبہ حکمت میں ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیںطب و حکمت،عالمی ادب کے تراجم،اسلام اور…

پٹنہ(این این آئی)بھارت میں انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین جسٹس وی راماسبرامنیم نے کہا ہے کہ بھارت میں حقِ رائے دہی کو انسانی حق تسلیم نہیں کیا جاتا، حالانکہ اقوام متحدہ کے عالمی اعلامیہ برائے انسانی حقوق اور شہری و…

لاہور (عامر رانا سے) پنجاب میں ڈولفن فورس کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ موٹر سائیکلوں کی مرمت نہ ہونے، پٹرول کے واجبات زیر التوا رہنے اور اہلکاروں کو درپیش طبی مسائل کے باعث فورس کی عملی کارکردگی متاثر…

سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق ممبر بورڈ سردار تارا سنگھ کے ہمراہ،تقریب میںآئے سکھ مہمانوں کو خصوصی تحائف پیش کر رہے ہیں۔

لاہور (خبر نگار)سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق نے سکھ یاتریوں کی سہولت اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے چونا منڈی لاہور میں واقع گوردوارہ جنم استھان گورو رام داس جی کی توسیع کا اعلان جبکہ بھارت سمیت…

کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے نرسنگ کی طالبہ نصرت کو امتحان میں شرکت سے روکنے کے خلاف درخواست پر ڈاؤ یونیورسٹی کو طالبہ کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے اور ضروری انتظامات کرنے کا…

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں انصاف کیلئے آنے والا پہلا شخص محمد سلیم لیگل ایڈ سیل کا افتتاح کر رہا ہے’ اس موقع پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی و دیگر ججز بھی موجود ہیں۔

لاہور:ریلوے سٹیشن کی ڈاک برانچ میں ٹرینوں کے ذریعے آنے والی ڈاک کو ترتیب سے رکھا جارہا ہے’ دنیا بھر میں گزشتہ روز عالمی دن منایا گیا۔

لاہور (جنرل رپورٹر) علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور میں30 ستمبر کو ہونے والے افسوسناک سانحے جس میں کالج کے تھرڈ ایئر کے طالب علم تیراکی کے دوران ڈوب کر جاں بحق ہو گے تھے، اس کی مفصل انکوائری رپورٹ مکمل…